ر ا جمند ری یکم مئی ( ایجنسیز) مشر قی گو د ا و ر ی ضلع کے مختلف حصو ں
میں ا لیکشن چھا پو ں کو د و ر ان 4.52 کر و ڑ ر وپیے کی ر قم اور شر ا ب ضبط
کی گئی۔ مشر قی گو د و ر ی ضلع میں لگا تا ر چھا پے ما ر ے جا ئینگے جہا ں
text-align: start;">پر پو لیس کا عملہ چک پو سٹ پر گا ڑ یو ں کی چکنگ کر ے گا ۔ ڈ سٹر کٹ
کلکٹر مشر قی گو دا و ری نیتو پر سا د نے مشو رہ د یا ہے کہ بڑ ی ر قم لیجا تے
و قت ثبو ت سا تھ ر کھیں۔ دو سر ے مر حلہ میں لو ک سبھا کے تین اور اسمبلی
کے 19 حلقو ں میں 7 مئی کو ووٹ ڈ ا لے جا ئینگے ۔